new one

Kutubkhana Asfia Manuscripts digitized [Aug 2010]

We are excited to announce the addition of 40 more manuscripts to our Digital Resource Center of Ibn al-Arabi's Works. Our aim is to publish manuscripts of Ibn al-Arabi's works online for scholars working on Akbarian studies, as many of his works are without critical editions. We only publish manuscripts for which there is no copyright claim or for which the copyright owner grants permission to publish online. While these manuscripts may not be considered historic for various reasons, we are committed to digitizing and publishing every accessible manuscript of Ibn al-Arabi's works in the subcontinent.

We are grateful to Dr. Hamid for his technical and financial support for our manuscript archival project. We also extend our thanks to everyone who has supported our efforts, and we pray that Allah guides us in the right direction. To access the online reading of these manuscripts, please click on the link provided.

In summary, we continue to add more manuscripts to our digital archive, which will be of great benefit to scholars of Akbarian studies. We are grateful for the support we have received, and we hope to continue to provide valuable resources to those interested in this field.
View collection
ہمیں یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کی کتابوں کے 40 مزید قلمی نسخے ڈیجیٹائز کر لیے ہیں جن کا مطالعہ آپ اون لائن کر سکتے ہیں۔ ان تمام قلمی نسخوں کو ڈیجیٹائز کرنے کا بنیادی مقصد تو یہی تھا کہ ان علم کے خزانوں کو منظر عام پر لایا جا سکے اور جو سکالر حضرات شیخ اکبر پر تحقیق کر رہے ہیں اور ان کے سامنے اصل مصادر نہیں ہیں ان مصادر تک ان کی رسائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

 اگرچہ کہ یہ نسخے اس لحاظ سے تاریخی نہیں مگر چونکہ ناسخ نے بعض جگہ پر تاریخ نسخ اور شجرہ نسخ کا بھی ذکر کیا ہے تو بعض مخطوطات واقع ہی تاریخی اہمیت حاصل کر گئے ہیں۔ ان قلمی نسخوں میں سے چند تو ایسے بھی ہیں جو اب تک عربی زبان میں بھی شائع نہیں کیے جا سکے۔ لہذا ان کی اون لائن فراہمی ان کی اشاعت کی جانب پہلا قدم ہے۔

ہم ڈاکٹر حامد صاحب کے نہایت مشکور ہیں کہ انہوں نے اس پراجکٹ کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے تکنیکی اور مالی مدد فراہم کی۔ اس کے علاوہ ہم ان لوگوں کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے ان نسخوں کو ڈیجٹائز کرنے میں اخلاقی تعاون فرمایا۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ اس کام میں برکت ڈالے اور ہمیں اپنی نیتیں ٹھیک رکھنے کی توفیق دے آمین۔ ان قلمی نسخوں کے مطالعے کے لیے ادھر کلک کریں۔

Leave a Reply