new one

Kashf al-Manaa [June 2014 | Published]

We are excited to announce the publication of a new Arabic Critical Edition plus Urdu Translation of "Kashf al-Ma'na' an sirr asma allah al-husna'" by Shaykh al-Akbar Ibn al-Arabi. The edition has been carefully checked against the critical edition edited by Pablo Beneito in 1996, ensuring that each word reflects the true intentions of the author. The text is fully punctuated and paragraphed, with variants of other manuscripts presented in the notes to provide a comprehensive view.

The Urdu translation of this highly complicated book has been carried out with great care to ensure accuracy. We are confident that this edition is the best available and we highly recommend it to all lovers of Ibn al-Arabi's work. Don't miss the opportunity to add this edition to your collection.

View collection
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ شیخ اکبر محی الدین محمد ابن العربی الحاتمی الطائی الاندلسی رحمة اللہ علیہ کی نئی کتاب "كشف المعني" (اسمائے الہیہ کے اسرار و معانی) شائع ہو گئی ہے ۔ ہم نے اس کتاب کا عربی متن 7 سے زائد مخطوطات سے نقل کیا ہے۔ ان میں سب سے بہتر اس نسخے کی نقل ہے جو شیخ اکبر نے اپنے ایک شاگرد کو سن 621 ھ میں املا کروایا۔
کتاب کی تحقیق جناب ابرار احمد شاہی اور عبد العزیز سلطان المنصوب نے کی ہے۔ کتاب کے عربی متن کے ساتھ سلیس اردو ترجمہ بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ اردو ترجمے میں فتوحات مکیہ سے لا تعداد حواشی نقل کیے گئے ہیں جو اس کتاب کی شرح کا کام کرتے ہیں۔ آخر میں ہم صرف اتنا عرض کریں گے کہ اس سب تحقیق اور تدقیق کے بعد یہ اس کتاب کا سب سے تحقیق شدہ نسخہ ہے۔

Leave a Reply