Malfuzat Ibn al-Arabi
Arabic Title: لواقح الأسرار ولوامح الأنوار
Urdu Title: معارف وملفوظات ابن العربي
English Title: Malfoozat e Ibn al-Arabi
Author: Ismail Ibn Saudkeen
Translated by: Abrar Ahmed Shahi
Publisher: Ibn al-Arabi Foundation
Pages: 320
Paper Type: 70gsm IK imported
Year of Publication: 2022
Edition: 1st (2022)
Language: Urdu
Binding: Hardbound مجلد
Urdu Title: معارف وملفوظات ابن العربي
English Title: Malfoozat e Ibn al-Arabi
Author: Ismail Ibn Saudkeen
Translated by: Abrar Ahmed Shahi
Publisher: Ibn al-Arabi Foundation
Pages: 320
Paper Type: 70gsm IK imported
Year of Publication: 2022
Edition: 1st (2022)
Language: Urdu
Binding: Hardbound مجلد
The book "Malfuzat Ibn al-Arabi" is being presented today in its first Urdu translation, which is a collection of responses given by Sheikh Akbar to various questions posed by his close companions during their sessions. The author, Isma'il ibn Sawdkain Al-Nuri, was a servant and follower of Sheikh Akbar and has written commentaries on many of the Sheikh's works, providing unique information as a close friend of the Sheikh. Through this book, readers will get an inside look at the assemblies of Ibn Arabi and gain an understanding of the discussions and topics covered during those times. The book also offers glimpses into Sheikh Akbar's life, particularly during his time in Mecca, which have not been previously documented in other works.
Urdu Description
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کہ شیخ اکبر کے معارف و ملفوظات اولین اردو ترجمے کے ساتھ شائع ہونے کی لیے تیار ہیں۔ یہ شیخ کے شاگرد اسماعیل ابن سودکین النوری کا مرتب کردہ مجموعہ ہے۔ یہ اُن اِشکالات کے جوابات ہیں جو شیخ وقتا فوقتا اپنی علمی مجالس میں اپنے قریبی ساتھیوں کو بتایا کرتے تھے۔ عبد اللہ بدر الحبشی کے بعد اسماعیل ابن سودکین شیخ کے ساتھ خادم اور مرید کی حیثیت میں رہے۔ آپ نے شیخ کی بہت سی کتب کی شرح کی اورشیخ کے حوالے سے بہت سی ایسی معلومات لوگوں تک پہنچائیں جو صرف کوئی قریبی ہی جان سکتا ہے۔ اس کتاب میں آپ حضرات مجالس شیخ اکبر کا ایک پہلو جانیں گے۔ آپ کو یہ معلوم ہو گا کہ شیخ اکبر اور ان کے ساتھی اُس دور میں کن معاملات کو ڈسکس کرتے اور شیخ سے سمجھتے تھے۔ ان ملفوظات میں ہمیں شیخ کی حالات زندگی کے چند ایسے گوشے ملتے ہیں جو کسی اور کتاب میں نقل نہیں ہوئے۔ خاص کر شیخ کے ابتدائی معاملات اور جب آپ مکہ میں قیام پذیر رہے، وغیرہ وغیرہ ۔
کتاب کا ترجمہ شستہ اور آسان رکھا گیا ہے تاکہ ہر کوئی سمجھ سکے، پھر ہم نے کتاب میں حاشیہ بندی پر خصوصی توجہ دی ہے۔ اکثر ملفوظات کے حاشیے میں اضافی معلومات دی گئی ہیں جن سے اس ملفوظ کا سمجھنا آسان ہو گیا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ قارئین کو کچھ نہ کچھ بات سمجھ تو آئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہر عام و خاص اس کتاب سے مستفید ہو اور علوم شیخ میں اپنا وہ حصہ پائے جو روز قیامت اُس کے کام آئے۔ آمین یا رب العالمین۔
Abrar Ahmed