new one

Kitab al-Isfar  [2nd Edition | Jan 2017 | Published]

We are thrilled to announce the release of the 2nd edition of Kitab al-Isfar, a significant work by Shaykh al-Akbar Ibn al-Arabi. The Arabic text has been meticulously checked and verified against at least eight of the best available manuscripts, including the Yusuf Agha 4859 manuscript.

This new critical edition is a faithful reproduction of the original text, reflecting the author's intended meaning with complete accuracy. The text has been revised in 40 places, ensuring the most authentic representation of the work. Additionally, we have undertaken a fresh translation of the book from the beginning, using this updated text.

We believe that this new edition will be a valuable resource for followers of Shaykh al-Akbar, providing them with a genuine reproduction of his ideas as presented in Kitab al-Isfar.

We take pride in our commitment to preserving and promoting the teachings and legacy of Shaykh al-Akbar Ibn al-Arabi. This new edition of Kitab al-Isfar is a testament to our dedication to upholding the highest standards of scholarship and authenticity.

We invite all admirers of Ibn al-Arabi to obtain this new edition and delve into the profound insights and teachings that it offers.

ہمیں یہ بتاتے ہوئے نہایت مسرت ہو رہی ہے کہ حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی کی کتاب الاسفار عن نتائج الاسفار کا تحقیق شدہ عربی متن جناب ڈینس گرل (فرانسیسی محقق) کی اجازت سے ابن عربی فاونڈیشن کے اردو ترجمے کے ساتھ شائع کیا جائے گا۔ ہم آپ جناب کے نہایت مشکور ہیں کہ آپ نے ہمیں یہ عربی متن کتابی صورت میں ارسال کیا اور اس کو پاکستان میں اردو ترجمے کے ساتھ شائع کرنے کی خصوصی اجازت دی۔ اللہ ہمیں اپنے
مقصدمیں کامیاب کرے آمین۔
اس دوسرے ایڈیشن کی چند خصوصیات درج ذیل ہیں 
  اسے کسی صورت بھی پہلے ایڈیشن پر نظر ثانی نہ سمجھا جائے بلکہ نئے مصادر، نئے ترجمے اور اضافہ شدہ حواشی کے ساتھ یہ مکمل نئی کتاب ہے۔سن 2016ء میں ہم نے جب دوبارہ اس کو طبع کروانے کا سوچا تو ہمیں یہ بتایا گیا کہ اس ایڈیشن میں ابھی اغلاط باقی ہیں چنانچہ اصلاح کی گنجائش بھی باقی ہے۔ ہم نے ارادہ کیا کہ چلو عربی متن کو دوبارہ سے دیکھ لیتے ہیں اور اگر ممکن ہوا تو ترجمے کی اغلاط بھی ٹھیک کر دیں گے، لیکن جب ہم نے نظر ثانی کا یہ عمل شروع کیا تو ہمیں پہلے صفحے سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کتاب ایک نئی تحقیق کی متقاضی ہے، چونکہ پچھلی اشاعت میں ہمارا تمام تر بھروسا ڈینی گرل کے متن پر تھا اور ہم نے صرف دو یا تین مخطوطات سے عبارت کا موازنہ کیا تھا لہذا متن میں جا بجا مسائل نظر آنے لگے، خاص طور پر حاشیے میں جہاں دیگر مخطوطات کے متغیر الفاظ درج ہوتے ہیں۔ لہذا ہم نے اس کتاب کو از سر نو تحقیق کرنے کی ٹھانی اور اس سلسلے میں جناب ڈینی گرل کی تحقیق کو یک سر نظر انداز کر کے ان آٹھ مخطوطات پر مکمل بھروسا کیا ہے جو اُس وقت ہماری نظر میں اِس رسالے کے دستیاب بہترین نسخے ہو سکتے ہیں۔ اگرچہ ان میں تین یا چار وہی نسخے ہیں جو ڈینی گرل نے اپنی تحقیق میں شامل کیے تھے لیکن ہم نے براہ راست متن انہی نسخوں سے اخذ کیا اور پرانی تحقیق کی طرف نظر نہیں کی۔ ان تمام مخطوطات کی تفصیل آپ مخطوطات کے عنوان تلے دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر میں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اس نئی تحقیق کے بعد ہم نے عربی متن میں 30 سے 35 الفاظ کو تبدیل کیا ہے۔ ان سے متن اور معانی میں کافی حد تک تبدیلی آئی ہے۔ پھر ہم نے دوبارہ اِس کتاب کا مکمل اردو ترجمہ کیا، پچھلی اشاعت کی خامیوں کو دور کیا اور حواشی کا اضافہ کیا۔
Donate now for Kitab al-Isra 
Received so far
The Ibn al-Arabi Foundation has an initial budget of $1500 for the book "kitab al-Isra", its critical Arabic Edition plus Urdu translation. However, we have only received 29% of the funds required to complete the project. Your support can help us to achieve that goal and make this valuable knowledge accessible to a wider audience. By contributing to the Foundation's efforts, you can help bring the teachings of Shaykh al-Akbar Ibn al-Arabi to those who seek it.
For Donations contact now: Whatsapp me

Leave a Reply